اعجاز مسیحائی [ عیسوی ]
قسم کلام: اسم
معنی
١ - حضرت عیسٰی کا معجزہ جن کے دم سے بیمار تندرست اورمُرد سے زندہ ہو جاتے تھے ٢ - بیمار کا تندرست ہونا مادرزاد اندھے اور کوڑی کا اچھا ہونا
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - حضرت عیسٰی کا معجزہ جن کے دم سے بیمار تندرست اورمُرد سے زندہ ہو جاتے تھے ٢ - بیمار کا تندرست ہونا مادرزاد اندھے اور کوڑی کا اچھا ہونا
جنس: مذکر